ایک محبت سو افسانے (سلسلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایک محبت سو افسانے پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کے یادگار ڈرامائی سلسلوں میں سے ایک ہے۔ اس کے مصنف اشفاق احمد تھے۔

پاکستان ٹیلی وژن پر یہ سلسلہ دو مختلف ادوار میں پیش کیا گیا۔ اہم بات یہ کہ دونوں بار ایک ہی افسانے پیش کیے گئے۔ البتہ دونوں ادوار میں اداکاروں کے فرق کے ساتھ ساتھ ایک اہم فرق کوالٹی کا بھی تھا ۔

  1. سکینہ اور سنڈریلا
  2. مایا
  3. قرۃ العین
  4. چابی اور چابیاں
  5. ماہ کنعاں
  6. مائی اور کمائی

پہلا دور[ترمیم]

پہلا دور ستّر کی دہائی کا تھا جب ٹیلی وژن نشریات بلیک اینڈ وائٹ ہوا کرتے تھے۔ اس وقت اس کی ہدایت کاری محمد نثار حسین نے دی تھیں ۔

دوسرا دور[ترمیم]

اس سیریز کا دوسرا دور 1998ء کا تھا جب ٹیلی وژن پر یہ رنگین فارمیٹ میں پیش کیے گئے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

[1]

  1. "اشفاق احمد" تصنیف از رحمان انصاری