مہردادی جنگیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مہردادی جنگیں ان جنگوں کو کہا جاتا ہے جو روم اور سلطنت پنطس کے درمیاں پہلی صدی قبل مسیح میں ہوئیں، یہ کل تین جنگیں تھیں، مہردادی کا نام ان کو سلطنت پنطس کے بادشاہ مہر داد ششم کے نام پر دیا گيا ہے۔ جو ان جنگوں کے وقت سلطنت پنطس کا بادشاہ تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]