تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ صارف اردو ویکیپیڈیا سے سبک دوش ہوچکا ہے۔
ساغر کو میرے ہاتھ سے لینا کہ چلا میں۔۔۔

List of Archives / وثائق کی فہرست
  • میں گفتگو کو ایک ہی مقام پر رکھنا چاہتا ہوں۔ اگر آپ یہاں پر میرے لیے کوئی پیام چھوڑتے ہیں، تو ممکن ہے کہ میں اسی صفحے پر اس کا جواب دونگا - جو میرا تبادلہ خیال ہے تاکہ گفتگو مکمل طور پر ایک ہی جگہ پر رہے۔
  • میں عموماً گفتگو ہٹاتا نہیں ہوں۔ میں وثائق میں جمع کرتا ہوں۔
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 | وثق 4 | وثق 5 |وثق 6 | وثق 7 |وثق 8 | وثق 9 | وثق 10 | وثق 11 | وثق 12 | وثق 13 | وثق 14 | وثق 15 | وثق 16 | وثق 17 | وثق 18 | وثق 19 | وثق 20 | وثق 21 | وثق 22 | وثق 23 | وثق 24 | وثق 25 | وثق 26 | وثق 27 | وثق 28 | وثق 29 | وثق 30 | وثق 31 | وثق 32 | وثق 33 | وثق 34 | وثق 35 | وثق 36 | وثق 37 | وثق 38 | وثق 39 | وثق 40 | وثق 41 | وثق 42 | وثق 43 | وثق 44 | وثق 45 | وثق 46 | وثق 47 | وثق 48 | وثق 49 | وثق 50 | وثق 51 | وثق 52 | وثق 53 | وثق 54 | وثق 55 | وثق 56 | وثق 57 | وثق 58 | وثق 59 | وثق 60 | وثق 61 | وثق 62 | وثق 63 | وثق 64 | وثق 65 | وثق 66 | وثق 67 | وثق 68


رائے شماری برائے امیدوار برائے منتخب فہرست[ترمیم]

اس رائے شماری میں حصہ لیں تا کہ صفحہ اول میں بہتری لائی جا سکے اور صفحہ اول کے لیے نئی فہرستیں منتخب کی جا سکیں۔

  1. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/سعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرست
  2. ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب فہرست/نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندگان کی فہرست

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:24، 12 دسمبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Tahir697

  • اسلام و علیکم! تمام صارفین سے گذارش ہے کہ منتظمین کی رائے شماری میں اپنی راۓ فرمائیں۔ شکریہ

Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:31، 14 دسمبر 2023ء (م ع و)

رائے شماری میں رائے دہی کی درخواست[ترمیم]

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/جمعیۃ علماء ہند السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ @جناب مزمل صاحب! آپ سے اس رائے شماری میں حصہ لینے کی گزارش کرتا ہوں۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:04، 24 جنوری 2024ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:04، 24 جنوری 2024ء (م ع و)

منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی[ترمیم]

آداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:05، 25 جنوری 2024ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی[ترمیم]

آداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:30، 27 جنوری 2024ء (م ع و)

رائے شماری برائے ویکی بان[ترمیم]

آداب، اردو بوٹ کو ویکی بان بنائے جانے کے لیے رائے شماری کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:37، 7 فروری 2024ء (م ع و)