لکی علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لکی علی
Lucky Ali
لکی علی، ستمبر 2012
ذاتی معلومات
پیدائشی ناممقصود محمود علی
پیدائش (1958-09-19) 19 ستمبر 1958 (عمر 65 برس)ممبئی، بھارت
اصنافپاپ، عالمی، لوک
پیشےگلوکار گیتکار، موسیقار، موسیقار، ریکارڈ پروڈیوسر، اداکار
آلاتVocals
سالہائے فعالیت1962–تا حال
ریکارڈ لیبلCrescendo Music, Sony, Universal Music, Zee Records, T-Series, Lucky Ali Entertainment
ویب سائٹOfficial site
official blog

لکی علی (Lucky Ali) پیدائشی نام مقصود محمود علی ایک بھارتی گلوکار، نغمہ نگار، موسیقار اور اداکار ہے۔