اگریپینا کبری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگریپینا کبری
Agrippina the Elder
اگریپینا کبری
شریک حیاتجرمانیکس
نسلنیرو سیزر
دروسوس سیزر
کالیگولا، شہنشاہ روم
اگریپینا صغری، ملکہ روم
جولیا ڈروسیلا
جولیا لیویلا
والدمارکوس ویپسانیا اگریپینا
والدہجولیا کبری
پیدائش14 ق م
ایتھنز
وفات17 اکتوبر عیسوی 33 (عمر 47)
Pandataria
تدفینCE 33
Pandataria
relocated in March CE 47 to the
مقبرہ آگسٹس

ویپسانیا اگریپینا (Vipsania Agrippina) جسے عام طور پر اگریپینا کبری (Agrippina Major یا Agrippina the Elder) کہا جاتا ہے ایک ممتاز اور اہم رومی خاتون تھی۔ وہ رومی سلطنت کے جرنل جرمانیکس کی بیوی اور تیسرے رومی شہنشاہ کالیگولا کی ماں تھی۔