گیانا میں اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گیانا کی 12 فی صد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ان میں سے بیشتر کے آبا و اجداد کا تعلق بھارت سے رہا ہے اور ان کی بول چال کی زبان اردو ہے۔

حالیہ عرصے میں اردو کی عدم مقبولیت[ترمیم]

گیانا کی سرکاری زبان انگریزی ہے۔ اس وجہ سے یہاں کی جوان نسل کی جانب سے عام بول چال کے لیے بھی اسی زبان کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ مذہبی حلقوں میں اردو سے زیادہ زور عربی پر دیا جا رہا ہے۔

یونائیٹیڈ صدر اسلامک انجمن[ترمیم]

یونائیٹیڈ صدر اسلامک انجمن گیانا میں موجود مسلمانوں کی قدیم ترین تنظیم ہے۔ یہ اردو تعلیم اور حمد،نعت اور قصائد کے فروغ پر زور دیتی ہے۔

میڈیا میں مقبولیت[ترمیم]

بالی ووڈ کی فلمیں اور نغمے عام گویائی کی حد تک اردو سے شناسائی کا سبب بنے ہوئے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]