شوکت خانم میموریل ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

شوکت خانم میموریل ہسپتال و لیبارٹری سینٹر
جغرافیہ
مقاملاہور پشاور
تنظیم
فنڈنگزکوۃ و خیرات
ہسپتال کی قسمکینسر ہسپتال
خدمات
بستر195
تاریخ
قیامدسمبر 1994
روابط
ویب سائٹhttp://www.shaukatkhanum.org.pk

شوکت خانم میموریل ہسپتال و لیبارٹری سینٹر پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلا کینسر کا مفت علاج کرنے والا ادارہ ہے جو 1994ء میں پاکستانی کرکٹ کھلاڑی عمران خان نے اپنی والدہ شوکت خانم کی یاد میں بنایا۔