شميم ديو آزاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شمیم دیو آزاد جموں و کشمیر سے ایک مشہور گلوکارہ ہیں۔ وہ غلام نبی آزاد کی بیوی ہیں۔ ان کی خوبصورت آواز کے لیے انھیں پدم شری انعام دیا گیا تھا۔[1]  

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "PadmaShree, Shameem Dev Azad, wife of C.M. Ghulam Nabi Azad-Nightingale of Kashmir"۔ Jammu Times۔ 05 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2013