تبادلۂ خیال سانچہ:اقوام وشخصیات قرآن

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبید بھائی یہاں پر میرے ترمیم کا استرجع کیا گیا ہے حالانکہ نام سارے بالکل درست ہیں (یہاں دیکھئے)۔استرجع کا سبب جان سکتا ہوں؟--عثمان خان||تبادلہ خیال 19:49, 22 جون 2015 (م ع و)

جن کے ساتھ قرآن کے یا اسلام میں کے الفاظ ہیں، وہ آپ نے نہیں لکھے تھے، جبکہ وہ اس سانچہ میں ضروری ہیں۔اسی طرح [[Beast of the Earth|Dābba]] کو آپ نے کیڑے مکوڑے کر دیا، جبکہ یہ بھی درست نہیں، دابہ کا معنی یہاں پر صرف یہ نہیں ہے۔ چاہیے انگریزی ویکی پر الگ سے مضمون نا ہو، وہ الگ بات ہے۔**[[Cyrus the Great in the Quran|Cyrus the Great]] کو آپ نے صرف [[سائرس اعظم]] کر دیا جو درست نہیں، اس کاعنوان [[قرآن میں سائرس اعظم|سائرس اعظم]] یا صرف ذوالقرنین یا [[ذوالقرنین|قرآن میں سائرس اعظم]] اس طرح بنتا ہے۔ [[اسلام میں ابراہیم]] تمام ہی اسلامی انبیاء کے صفحات الگ سے بنانے ہیں، وقت نہیں مل رہا، اسلام میں ابراہیم، مسیحیت میں ابراہیم، یہودیت میں ابراہیم، اور صرف ابراہیم، اسی طرح دیگر انبیاء کے صفحات ہونے چاہیے۔--« عبید رضا » 22:44, 22 جون 2015 (م ع و)
ارے واہ پھر تو آپ نے اچھا کیا ہے۔اصل میں، میں نے یہ اسلئے پوچھا کہ اگر میری کوئی غلطی ہو تو آئندہ اس کا خیال رکھ سکوں کیونکہ بیشتر مقامات پر مجھے آپ کی طرف سے ایسے ہی استرجع کا سامنا کرنا پڑا ہے،تب ہی تو میں سوچ رہا تھا کہ ایسی کیا بات ہے کہ میرے ترمیم کا استرجع کیا جا رہا ہے --عثمان خان||تبادلہ خیال 03:46, 23 جون 2015 (م ع و)
میں تب ہی استرجع کرتا ہوں جب کوئی وجہ ہوتی ہے، باقی کب میں نے آپ کی یوں ہی ترامیم کو استرجع کر دیا؟ « عبید رضا » 06:22, 23 جون 2015 (م ع و)
جدید مناسب ترامیم کو اس (سانچہ:اسماء وشخصیات قرآن) سانچے میں بھی اضافات کو ملحوظ فرما دیں۔ شکریہ۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:24, 31 اکتوبر 2016 (م ع و)