تنظیم دعوت اسلامی افغانستان
رہنما | عبدالرب رسول سیاف |
---|---|
تاسیس | 2005 (بطور سیاسی جماعت) |
ولسی جرگہ میں نشستیں | 2 / 249
|
مشرانو جرگہ میں نشستیں | 0 / 102
|
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت افغانستان |
عامل (ایگزیکٹیو) |
قانون سازی
|
عدلیہ |
|
خارجہ تعلقات |
یہ افغانستان میں موجود ایک تنظیم اور سیاسی جماعت ہے۔ یہ پشاور سیون تنظیم کا حصہ جو افغان جنگ میں کام کر رہا تھا اور جس کو پاکستان اور امریکا نے سپورٹ کیا۔ اس جماعت کی سربراہی اس وقت عبدالرب رسول سیاف کر رہے ہیں۔