بین الاقوامی انگریزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بین الاقوامی انگریزی (International English) عالمی سطح پر بات چیت کے لیے انگریزی زبان کے متعدد لہجوں کا ایک تصور اور زبان کے ایک بین الاقوامی معیار کی جانب ایک تحریک بھی ہے۔ اسے عالمی انگریزی (Global English, World English)، مشترکہ انگریزی (Common English)، عمومی انگریزی (General English)، براعظمی انگریزی (Continental English) اور انگاس (Engas English as associate language) بھی کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]