جبل عیسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جبل عیسیٰ
Mount Issa
Djebel Aïssa
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔
جبل عیسی is located in الجزائر
جبل عیسی
بلند ترین مقام
بلندی2,236 میٹر (7,336 فٹ)
فہرست پہاڑفہرست الجزائر کے پہاڑ
جغرافیہ
مقامنعامہ، الجزائر
سلسلہ کوہصحراوی اطلس

جبل عیسیٰ (Mount Issa یا Djebel Aïssa) (عربی: جبل عيسى) مغربی الجزائر میں ایک 2،236 میٹر بلند پہاڑ ہے۔ یہ سلاسل کوہ اطلس کے سلسلہ صحراوی اطلس میں واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]