اوسوگبو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایل جی اے و شہر
اوسوگبو
اوسوگبو
ملک نائجیریا
ریاستاوسون ریاست
رقبہLGA Area
 • کل47 کلومیٹر2 (18 میل مربع)
آبادی (2006 Census (LGA))
 • کل156,694
منطقۂ وقتمغربی افریقہ وقت (UTC+1)
سہ عددی رمز ڈاک سابقہ230
آیزو 3166 رمزNG.OS.OS

اوسوگبو (اوشوبگو) (انگریزی: Osogbo) نائجیریا کا ایک شہر ہے۔ یہ 1991ء میں اوسون ریاست کا دار الحکومت قرار پایا۔[1] اوسوگبو شہر میں مقامی حکومت اوسوگبو اور مقامی حکومت اولورونڈا کا مرکزی دفتر ہے۔[1] یہ ابادان سے تقریباً 88 کلومیٹر شمال مشرق میں،  الورن سے 108 کلومیٹر (67میٹر)جنوب میں اور اکورے سے 108 کلومیٹر (67 میٹر) شمال مغرب میں واقع ہے۔ [2] اوسوگبو کی جائے وقوع صوبہ کے درمیان میں ہونے کی وجہ سے یہاں سے صوبہ کے دیگر شہروں تک رسائ بہت آسان ہے۔ شہر کی کل آبادی 500٫000 لوگوں پر مشتمل ہے اور کل رقبہ 2875 کلومیٹر ہے، شہر کا ڈاک کا مخصوص نمبر 230 ہے۔

اقتصاد[ترمیم]

اوسوگبو کی زمین کھیتی کے لیے زر خیز ہے، شکر قندی، کاساوا، اناج اور تمباکو عام طور پر پیدا ہوتا ہے،کپاس کی  بھی خاصی پیداوار ہوتی ہے۔شہر میں بہت سے ہوٹل اور فٹ بال میدان بھی ہیں۔

مقامی بولنے والے کے ذریعہ یوروبا زبان میں اوسوبو کی مختصر زبانی کہانی

رہائش پزیر لوگوں کی اکثریت یوروبا لوگوں کی ہے۔1988 میں 27 فیصدی لوگ کاشتکار تھے،8فیصد تاجر اور 30 فیصد ملازم پیشہ تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Adesoji David Jiboye (1 March 2014)۔ "Significance of house-type as a determinant of residential quality in Osogbo, Southwest Nigeria"۔ Frontiers of Architectural Research (بزبان انگریزی)۔ 3 (1): 20–27۔ ISSN 2095-2635۔ doi:10.1016/j.foar.2013.11.006Freely accessible 
  2. D. O. Akpootu، A. M. Rabiu (15 November 2019)۔ "Empirical Models for Estimating Tropospheric Radio Refractivity Over Osogbo, Nigeria"۔ The Open Atmospheric Science Journal۔ 13 (1): 43–55۔ doi:10.2174/1874282301913010043Freely accessible۔ 19 جولا‎ئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2022