دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دھوئیں بازی ترک کرنے کا دن بھارت میں ہرسال مارچ کے مہینے کے دوسرے چہارشنبے کو منایا جاتا ہے۔ 2015 میں یہ مارچ کی 11 تاریخ کو منایا گیا۔

مقصد[ترمیم]

اس دن کے منانے کا مقصد لوگوں کو سگریٹ پینے اور تمباکو کے استعمال سے روکنا ہے۔ اس دن عوامی بیداری کے خصوصی پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ عادی سگریٹ پینے والوں کو اسے چھوڑنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2015