سائنس اور امن کا بین الاقوامی ہفتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سائنس اور امن کا بین الاقوامی ہفتہ
کیمیا سے جڑے آلات
منانے والےاقوام متحدہ کے رکن ممالک
آغاز1986
تاریخ9-14 نومبر
تکرارسالانہ

سائنس اور امن کا بین الاقوامی ہفتہ ہر سال 9- 14 نومبر منایا جاتا ہے۔

مقاصد[ترمیم]

  • بین الاقوامی امن، سائنس، سیکیوریٹی اور تعاون کا فروغ
  • ماحول کا تحفظ
  • انسانی وسائل کی ترقی پر زور
  • سبز سماج کی تعمیر[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "International Week of Science and Peace (IWOSP) 2018 - Date, Objective"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2015