قدرتی اور قانونی حقوق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قدرتی اور قانونی حقوق حقوق کی دو اقسام ہیں۔ قانونی حقوق کسی فرد کو قانونی نظام کی طرف سے عطا کردہ ہوتے ہیں۔ قدرتی حقوق کسی حکومت کے بنانے سے یا کسی رسم و رواج، عقیدے یا ثقافت کے عطا کردہ نہیں ہوتے اور اس وجہ سے یہ عالمگیر اور ناقابل تنسیخ ہوتے ہیں (یعنی، یہ کسی انسان کی طرف سے تبدیل یا منسوخ نہیں کیے جا سکتے/ہو سکتے)۔

قدرتی قانون کا نظریہ، قدرتی حقوق کے نظریہ سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔روشن خیالی کے دور میں، قدرتی قوانین کا تصور عقیدۂ الہٰی حقوق شاہان کو دعوت مبارزت دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور سماجی معاہدے کے قیام کے لیے ایک متبادل جواز بن گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]