اکیو موریتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اکیو موریتا
(جاپانی میں: 盛田昭夫 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جنوری 1921ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
توکونامے، ایچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 اکتوبر 1999ء (78 سال)[8][2][9][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
توکیو  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی اوساکا یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاروباری شخصیت،  انجینئر،  طبیعیات دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1998)
تمغا البرٹ (1982)
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اکیو موریتا (1921-1999) (Akio Morita) ایک جاپانی انجینیر تھا۔ اسنے ماسارو ایبوکا کیساتھہ مل کر دنیا کے ایک بہت بڑے صنعتی ادارے سونی کو تعمیر کیا۔

اکیو موریتا ایک الیکٹرانیکس انجینیر تھا اور دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی بحریہ میں ملازم تھا۔ اس کا کام گرائے جانے والے امریکی ہوائی جہازوں کا مشاہدہ کرنا تھا۔ اس کام کے دوران اس نے محسوس کیا کہ امریکی ٹیکنالوجی جاپانی ٹیکنالوجی سے بہتر ہے اور یہ کہ اس وجہ سے جاپان یہ جنگ نہیں جیت سکے گا۔ جاپان کی شکست کے بعد اکیو نے سونی کے ذریعے ٹیکنالوجی میں امریکا کو شکست دی۔

اکیو موریتا کی سوانح حیات Made in Japan اس سلسلے میں پڑھنے کی چیز ہے۔

  1. http://www.telegraph.co.uk/finance/2953203/Business-profile-Sony-innovator-put-Japan-on-the-map.html
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Morita-Akio — بنام: Morita Akio — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?23790 — بنام: 盛田昭夫 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/4679744 — بنام: 盛田 昭夫 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/morita-akio — بنام: Akio Morita — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=41965 — بنام: Morita Akio — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  7. بنام: Akio Morita — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000016048 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/392429/Morita-Akio
  9. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sn1ch5 — بنام: Akio Morita — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017