بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت کے متحفظہ علاقوں کے زمرہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
IUCN شارہ

بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت IUCN کے متحفظہ علاقوں کے زمرہ جات میں 6 زمرے شامل ہیں۔

    1. متحفظہ قدرتی علاقہ
    2. دشتی جنگلی علاقہ
  1. قومی باغستان
  2. قدرتی آثار علاقہ
  3. بیئیاتی مساکن
  4. متحفظہ خطہ ارض/خطہ بحر
  5. متحفظہ قدرتی وسائل کے علاقہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت IUCN