شمالی پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کی انتظامی تقسیم

شمالی پاکستان سے مراد پاکستان کا شمالی حصہ ہے۔ عموماََ شمالی پاکستان میں گلگت بلتستان،آزاد کشمیر،شمالی خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب شامل ہے۔

مزید[ترمیم]