پنجاب کی تحصیلیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کا صوبہ پنجاب 122 تحصیلوں میں تقسیم ہے، جو 36 اضلاع کا حصہ ہیں۔

صوبے کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلوں کی فہرست درج ذیل ہے:

شمار ضلع تحصیلوں کی تعداد تحصیلیں ضلعی صدر مقام
1 اٹک 5 اٹک - فتح جنگ - جنڈ - پنڈی گھیب - حسن ابدال اٹک
2 بہاولنگر 5 بہاولنگر - منچن آباد - ڈہرانوالہ - ہارون آباد - فورٹ عباس بہاولنگر
3 بہاولپور 5 بہاولپور - بہاولپور صدر- احمد پور شرقیہ - حاصل پور - یزمان بہاولپور
4 بھکر 4 بھکر - کلور کوٹ - دریا خان - منکیرہ بھکر
5 چکوال 3 چکوال - چوآسیدن شاہ - تلہ گنگ چکوال
6 ڈیرہ غازی خان 2 ڈیرہ غازی خان - تونسہ ڈیرہ غازی خان
7 فیصل آباد 6 فیصل آباد شہر - فیصل آباد صدر - سمندری - جڑانوالہ - تاندلیانوالہ - چک جھمرہ فیصل آباد
8 گوجرانوالہ 4 گوجرانوالہ - کامونکے - نوشہرہ ورکاں - وزیر آباد گوجرانوالہ
9 گجرات 3 گجرات - کھاریاں - سرائے عالمگیر گجرات
10 حافظ آباد 2 حافظ آباد - پنڈی بھٹیاں حافظ آباد
11 جھنگ 4 جھنگ - چنیوٹ - شور کوٹ - احمد پور سیال جھنگ
12 جہلم 4 جہلم - دینہ - پنڈ دادن خان - سوہاوہ جہلم
13 قصور 3 قصور - چونیاں - پتوکی قصور
14 خانیوال 3 خانیوال - کبیر والا - میاں چنوں خانیوال
15 خوشاب 2 خوشاب - نور پور خوشاب
16 لیہ 3 لیہ - چوبارہ - کہروڑ لعل عیسن لیہ
17 لاہور 2 لاہور شہرلاہور صدر لاہور
18 لودھراں 3 لودھراں - دنیا پور - کہروڑ پکا لودھراں
19 منڈی بہاؤ الدین 3 منڈی بہاؤ الدین - پھالیہ - ملکوال منڈی بہاؤ الدین
20 میانوالی 3 میانوالی - عیسی خیل - پیپلاں میانوالی
21 ملتان 4 ملتان چھاؤنی - ملتان صدر - شجاع آباد - جلال پور پیر والا ملتان
22 مظفر گڑھ 4 مظفر گڑھ - علی پور - کوٹ ادو - جتوئی مظفر گڑھ
23 ننکانہ صاحب 3 ننکانہ صاحبسانگلہ ہلشاہکوٹ ننکانہ صاحب
24 نارووال 2 نارووال - شکر گڑھ نارووال
25 اوکاڑہ 3 اوکاڑہ - دیپالپور - رینالہ خورد اوکاڑہ
26 رحیم یار خان 4 رحیم یار خان - خانپور - لیاقت پور - صادق آباد رحیم یار خان
27 راجن پور 3 راجن پور - جام پور - روجھان راجن پور
28 راولپنڈی 6 راولپنڈی - کہوٹہ - مری- تحصیل کلر سیداں - گوجر خان - ٹیکسلا - کوٹلی ستیاں راولپنڈی
29 ساہیوال 2 ساہیوال - چیچہ وطنی ساہیوال
30 سرگودھا 4 سرگودھا - بھلوال - شاہ پور - سلانوالی سرگودھا
31 سیالکوٹ 3 سیالکوٹ - ڈسکہ - پسرور سیالکوٹ
32 شیخوپورہ 5 شیخوپورہ - فیروز والہ - مریدکے - صفدرآباد - شرقپور شیخوپورہ
33 ٹوبہ ٹیک سنگھ 4 ٹوبہ ٹیک سنگھ - گوجرہ -پیرمحل کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ
34 وہاڑی 4 وہاڑی -جلہ جیم - بورے والا - میلسی وہاڑی
35 چنیوٹ[1] 3 چنیوٹ - بھوانہ - لالیاں چنیوٹ
36 پاکپتن 2 پاکپتن - عارف والا پاکپتن

حوالہ جات[ترمیم]

متعلقہ مضامین[ترمیم]