آب گم ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آب گم ریلوے اسٹیشن
Ab-I-Gum Railway Station
محل وقوعآب گم
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)روہڑی-چمن ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈABG
تاریخ
عام رسائی1886
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
پیشی روہڑی-چمن لائن مچھ
بطرف چمن
Map

آب گم بلوچستان، پاکستان میں واقع ایک ریلوے اسٹیشن ہے۔ اسے 1886ء میں قائم کیا گیا۔ روہڑی-چمن ریلوے لائن پر واقع اس ریلوے اسٹیشن سے لے کر کولپور تک ریلوے ٹریک ڈبل ہے اور یہیں سے ہی ریل گاڑی کو ایک/دو بنکر انجن لگا کر کولپور تک پہنچایا جاتا ہے۔

یہ چلتن پہاڑ کے پاس اور کوئٹہ سے قریبا 50 کلومیٹر جنوب میں ہے۔ آب گم فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پانی گم ہو گیا۔ اس علاقے کا نام اس لیے آب گم ہے کہ یہاں پر دریائے بولان کا پانی زیر زمین بجریوں میں گم ہو جاتا ہے۔ اس لیے اس مقام کو آبِ گم کا نام دیا گیا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔