شمال مغربی کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنگاپور کے کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل اضلاع

شمال مغربی کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسل (North West Community Development Council) جمہوریہ سنگاپور کی پانچ کمیونٹی ڈیولپمنٹ کونسلوں میں سے ایک ہے جسے حکومتی پالیسیوں، اسکیموں اور مقامی انتظامیہ میں مدد کے لیے قائم کیا گیا ہے۔