بیلجئیم کی کمیونٹیز، علاقہ جات اور لسانی خطے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیلجئیم کی کمیونٹیز، علاقہ جات اور لسانی خطے
  ڈچ متکلم
  فرانسیسی متکلم
  جرمن متکلم
  دو لسانی جرمن/فرانسیسی
کمیونٹی: علاقہ:
فلیمش فلیمش (فلینڈرس)
دارالحکومت (برسلز)
فرانسیسی
والون (والونیا)
جرمن-متکلم
صوبے باریک سیاہ خطوط سے نشان زدہ

بیلجئیم تین کمیونٹیز، تین علاقہ جات اور چار لسانی خطوں پر مشتمل ایک وفاقی ریاست ہے۔

جائزہ[ترمیم]

وفاقی ریاست 1  بلجئیم
کمیونٹیز 3  فلیمش کمیونٹی  بیلجئیم کی فرانسیسی کمیونٹی  بیلجئیم کی جرمن-متکلم کمیونٹی
علاقہ جات 3  فلیمش علاقہ  برسلز  والونیا
لسانی علاقہ جات 4 ڈچ دو لسانی فرانسیسی جرمن
صوبے 10 مغربی فلانڈرز مشرقی فلانڈرز اینٹورپ (صوبہ) لمبرگ (بیلجیم) فلیمش برابنٹ والون برابنٹ ہائنو (صوبہ) لکسمبرگ (بیلجیم) نامور (صوبہ) لییج (صوبہ)
ارونڈسمینٹس 43 8 6 3 3 2 1 1 7 5 3 4
بلدیات 589 64 65 70 44 65 19 27 69 44 38 75 9