کیون کارٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:Use South African English

کیون کارٹر
(انگریزی میں: Kevin Carter ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیون کارٹر

معلومات شخصیت
پیدائش 13 ستمبر 1960(1960-09-13)
جوہنسبرگ, جنوبی افریقا
وفات 27 جولائی 1994(1994-70-27) (عمر  33 سال)
جوہنسبرگ, جنوبی افریقا
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جنوبی افریقا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تصویری صحافت
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فوٹوگرافر صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیون کارٹر جنوبی افریقا کے ایک فوٹو گرافر تھے۔ انھوں نے 1994 میں پیٹزر پرائز حاصل کیا جس کی وجہ ان کی لی گئی ایک تصویر تھی جو انھوں نے سوڈان میں قحط کے دوران لی تھی۔ انھوں نے 33 سال کی عمر میں خوکشی کرلی جس کی وجہ بھی یہی تصویر تھی اس تصویر میں فاقے کی وجہ سے قریب المرگ ایک سوڈانی بچے کو دکھایا گیا تھا جس کے پاس ہی ایک گدھ اس کے مرنے کا انتظار کر رہا تھا تاکہ بچے کی موت کے بعد وہ اسے کھا سکے کیون نے یہ تصؤیر لی اور جلدی سے وہاں سے روانہ ہو گیا یہ تصویر بہت پر اثر تھی بعد میں ایک تقریب کہ دوران کسی نے کارٹر پر پھبتی کسی کہ اس نے اس بچے کو بچانے کی خاطر کیا کیا؟ بعد میں کارٹر اسی بات کو لے کر سخت مایوس اور پشیمان رہنے لگا اور ایک دن وہ اپنی گاڑی میں اس مقام پر مردہ حالت میں پایا گیا جہا ں وہ اکثر بچپن میں کھیلا کرتا تھا۔

کارٹر کی وہ تصویر جس نے مارچ 1993 میں پلیٹزر پرائز حاصل کی