ریطہ بنت منبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریطہ بنت منبہ
معلومات شخصیت
شوہر عمرو ابن العاص   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عبد اللہ بن عمرو بن العاص   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ريطہ بنت منبہ بن الحجاج السہميہ جو والدہ ہیں عبد الله بن عمرو بن العاص کی جو صحابیہ ہیں فتح مکہ کے موقع پر اسلام لائیں انھیں عبد الله بن الزبير کی طرف منسوب کیا جاتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 8، صفحہ192،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔