ہاشم پورہ قتل عام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاشم پورہ قتل عام
Ayodhya is located in ٰبھارت
Ayodhya
Ayodhya
Ayodhya (ٰبھارت)
مقاممیرٹھ، بھارت
تاریخ22 مئی 1987
نشانہمسلم نوجوان
حملے کی قسمفائرنگ
ہلاکتیں42[1][2]
زخمی4[3][4][5]
مرتکبیناترپردیش صوبائی مسلح کانسٹیبلریٹری

ہاشم پورہ قتل عام سے مراد عام طور پر ہندو مسلم فسادات کے دوران میں ہونے والا واقعہ ہے جو 22 مئی 1987 کو میرٹھ شہر میں وقوع پزیر ہوا اس واقعے میں اتر پردیش کی پولیس نے ہاشم پرہ کے محلے سے 42 مسلمان نوجوان اٹھائے اور گولیاں مار کر ایک ند ی میں دبا دیا کچھ روز بعد یہ لاشیں باہر نکل آئیں تو لوگ اس واقعے سے آگاہ ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]