مشائخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مَشائِخ
واحد: شَیْخ
جمع: مَشائِخِین

معانی[ترمیم]

  • 1. { تصوف }وہ لوگ جو صاحب حال ہوں، خواجگاں، پیران طریقت، متقی اور پرہیز گار لوگ، بزرگ، اکابرین، صوفیا، علماء۔
  • 2. { بطور واحد } شیخ طریقت، پیر، خواجہ، عارف، صوفی، متقی، مذہبی علوم میں فائق۔
  • 3. پارسا، پاک دامن، نیک بخت آدمی؛ مجتہد۔[1]

مترادفات[ترمیم]

بزرگان، اِکابِر، صُوفِیا،

فقہی استعمال[ترمیم]

مشائخ: احناف کے یہاں وہ عُلمائے احناف مراد ہیں جنھوں نے امام صاحب کے زمانے کو نہ پایا ہو،ہاں صاحب ہدایہ وغیرہ ’’مشائخنا‘‘ کے لفظ سے علمائے بخاریٰ وسمرقند کو مراد لیتے ہیں ۔[2]

مرکبات[ترمیم]

  • مَشائِخ زادَہ،
  • مَشائِخِ طَرِیقَت،
  • مَشائِخ کِبار،
  • علت مشائخ،
  • شیخ المشائخ،[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فرہنگ آصفیہ
  2. الخلاصۃ البہیّۃ في مذہبِ الحنفیّۃ: 47
  3. "اردو_لغت"۔ 05 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2015