ضلع (چین)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع
District
ذیلی شہر
Sub-city
سادہ چینی
روایتی چینی
متبادل چینی نام
سادہ چینی 市辖区
روایتی چینی 市轄區

چین کے تناظر میں اصطلاح ضلع کو قدیم اور جدید چین میں کئی غیر متعلقہ سیاسی تقسیم کے استعمال کیا جاتا ہے۔

جدید تناظر میں ضلع یا ذیلی شہر (چینی: ) یا بلدیاتی ضلع (چینی: 市辖区) بلدیہ یا پریفیکچر سطح شہر کی ذیلی تقسیم ہیں۔