فیصل بینک ٹی/20 کپ 2011–12

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ 2011-12
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبان پاکستان کراچی
فاتحسیالکوٹ سٹالینز (6 بار)
شریک ٹیمیں14
کل مقابلے21
بہترین کھلاڑیN/A
کثیر رنزیاسر حمید (218)
کثیر وکٹیںمحمد رمیز (10)

فیصل بینک ٹی/20 کپ 2011–12 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک ٹی/20 کپ کا آٹھواں ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک لمیٹڈ تھا۔ یہ ٹورنامنٹ ستمبر کے آخری ہفتے لاہور میں شروع ہونا تھا لیکن ڈینگی بخار کی وبا کے باعث اس ٹورنامنٹ کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔[1] اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 25 لاکھ جبکہ دوسرے مقام پر آنے والی ٹیم کو 10 لاکھ کا انعام دیا گیا۔[2] اس مقابلے کے فائنل میچ میں لاہور لائینز نے کراچی ڈولفنز کو شکست دے کر اس کپ کی ٹرافی جیتی۔

بمقام[ترمیم]

نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں 21 میچ کھیلے گئے۔

شہر مقام گنجائش میچ
کراچی، سندھ نیشنل اسٹیڈیم 34,228 21

فائنل میچ[ترمیم]

2 اکتوبر
19:00 (د/ر)
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
180/6 (20 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
170/8 (20 اوورز)
قیصر عباس 44 (34)
اویس ضیاء 2/17 (2 اوورز
نوید ملک 67 (47)
رضا حسن 2/11 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے دس سکور سے میچ جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
امپائر: علیم ڈار اور اسد رؤف
بہترین کھلاڑی: رضا حسن (سیالکوٹ سٹالینز)
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی

شماریات[ترمیم]

زیادہ سکور بنانے ولے
سکور کھلاڑی ٹیم میچ
218 یاسر حمید ایبٹ آباد فالکنز 3
193 عمران فرحت لاہور ایگلز 4
153 شعیب ملک سیالکوٹ سٹالینز 3
152 توفیق عمر لاہور ایگلز 4
147 عمر امین راولپنڈی ریمز 4
145 اویس ضیاء راولپنڈی ریمز 4
زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے
وکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ
10 محمد رمیز راولپنڈی ریمز 4
9 نعمان حبیب پشاور پینتھرز 3
8 جنید ضیاء لاہور ایگلز 4
8 دانش کنیہریا کراچی زیبراز 3
7 سعید اجمل فیصل آباد والوز 3
6 رضا حسن سیالکوٹ سٹالینز 3

ٹیم کا زیادہ سے زیادہ مجموعہ[ترمیم]

مندرجہ ذیل جدول ٹورنامنٹ کی کسی بھی ٹیم کا زیادہ سے زیادہ مجموعے کا ہے۔

ٹیم مجموعہ بمقابلہ گراؤنڈ
لاہور لائنز 194/5 حیدرآباد ہاکس نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
ایبٹ آباد فالکنز 190/2 کوئٹہ بیئرز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
پشاور پینتھرز 177/7 کراچی ڈالفنز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
کراچی زیبراز 172/5 کوئٹہ بیئرز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی

میڈیا ٹیلی کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]