فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان کا پرچم راولپنڈی
فاتحسیالکوٹ سٹالینز (1 بار)
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
کثیر رنزخالد لطیف، کراچی (243)
کثیر وکٹیںرضا حسن، سیالکوٹ (12)
2011
2013

فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ کا دوسرا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک تھا۔ اس کپ کا آغاز 25 مارچ 2012 کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں ہوا۔[1] اس ٹورنامنٹ میان 15 میچ کھیلے گئے۔[2] سیالکوٹ سٹالینز سے اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں فتح حاصل کر کے 2012 چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

مقامات[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی میں کھیلے گئے۔[3]

شہر گراؤنڈ گنجائش میچ
راولپنڈی، پنجاب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم گنجائش:15,000 15
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔

دستے[ترمیم]

ٹیموں کے کھلاڑی:[4]

فیصل آباد والوز[5]
پشاور پینتھرز[6]
لاہور لائنز[7]
کراچی زیبراز[8]

سیالکوٹ سٹالینز[9]
لاہور ایگلز [10]
کراچی ڈالفنز [11]
راولپنڈی ریمز[12]

^ کراچی ڈولفنز میں شاہد آفریدی کی جگہ محمد سمیع کو بطور کپتان شامل کیا گیا۔[13]

نتائج[ترمیم]

ٹیمیں اور درجہ بندی[ترمیم]

گروپ اے
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس این آر آر
لاہور لائنز 3 3 0 0 6 +1.660
پشاور پینتھرز 3 1 2 0 2 -0.084
کراچی زیبراز 3 1 2 0 2 -0.536
فیصل آباد والوز 3 1 2 0 2 -1.057
گروپ بی
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس این آر آر
سیالکوٹ سٹالینز 3 3 0 0 6 +1.362
کراچی ڈالفنز 3 2 1 0 4 +0.245
لاہور ایگلز 3 1 2 0 2 +0.165
راولپنڈی ریمز 3 0 3 0 0 -1.780
     سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر گئے

میچوں کی تفصیل[ترمیم]

تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:30) کے مطابق ہیں۔

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

25 مارچ 2012
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
پشاور پینتھرز
127/8 (20 اوورز)
ب
فیصل آباد والوز
128/8 (19.5 اوورز)
محمد فیاض 23(30)
حسن محمود 3/11 (4 اوورز)
علی وقاص 43(49)
محمد اسلم 2/31 (4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 2 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: اعجاز احمد اور مسعود خان
بہترین کھلاڑی: علی وقاص (فیصل آباد وولوز)
  • پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

25 مارچ 2012
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی زیبراز
135/5 (20 اوورز)
ب
لاہور لائنز
136/4 (17.5 اوورز)
رمیز راجہ 37(32)
سہیل احمد 1/17 (3 اوورز)
احمد شہزاد 61* (52)
انور علی 1/24 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 6 وکٹ سے میچ جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: جمیل کامران اور ندیم اقبال
بہترین کھلاڑی: احمد شہزاد (لاہور لائینز)
  • کراچی زیبراز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

27 مارچ 2012
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد والوز
119/8 (20 اوورز)
ب
کراچی زیبراز
120/2 (17.5 اوورز)
علی وقاص 29(25)
انور علی 3/23 (4 اوورز)
خرم منظور 54* (49)
وقاص مقصود 2/28 (4 اوورز)
کراچی زیبراز نے 8 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احتشام الحق اور حکیم شاہ
بہترین کھلاڑی: انور علی اور خرم منظور (کراچی زیبراز)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
  • ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا: محمد حسن (کراچی زیبراز)

27 مارچ 2012
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
113 (20 اوورز)
ب
پشاور پینتھرز
79 (19.3 اوورز)
عبد الرزاق 37 (48)
عمر گل 3/16 (4 اوورز)
زوہیب خان 22 (29)
وہاب ریاض 3/9 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 34 سکور سے میچ جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: اکبر خان اور کمال مرچنٹ
بہترین کھلاڑی: رضا علی ڈار (لاہور لائینز) اور وہاب ریاض (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

29 مارچ 2012
16:00
سکورکارڈ
پشاور پینتھرز
158/5 (20 اوورز)
ب
کراچی زیبراز
127/7 (20 اوورز)
افتخار احمد 77(56)
انور علی 2/28 (4 اوورز)
فیصل اقبال 40(38)
ریاض آفریدی 4/15 (4 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 3سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رنز سے فتح حاصل کی۔s
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: شوذب رضا اور طاہر شاہ
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (پشاور پینتھرز)
  • پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

29 مارچ 2012
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
194/3 (20 اوورز)
ب
فیصل آباد والوز
146/9 (20 اوورز)
عمر اکمل 57* (37)
سعید اجمل 1/41 (4 اوورز)
آصف حسین 64(51)
ضیاء الحق 5/23 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 48 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: کوکب بٹ اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: عمر اکمل (لاہور لائینز) اور ضیاء الحق (لاہور لائینز)

گروپ بی[ترمیم]

26 مارچ 2012
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
129/8 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
132/5 (19 اوورز)
سعد نسیم 27*(18)
بلاول بھٹی 3/33 (4 over)
شکیل عنصر 32 (35)
سعد نسیم 2/29 (4اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: اقبال بٹ اور میر داد
بہترین کھلاڑی: شاہد یوسف (سیالکوٹ سٹالینز)
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.
  • ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: بلاول بھٹی (سیالکوٹ سٹالینز)

26 مارچ 2012
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
171/4 (20 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
139 آل آؤٹ (18.3 اوورز)
خالد لطیف 88 (61)
یاسر عرفات 2/30 (4 اوورز)
نوید ملک 59 (42)
فراز احمد 3/20 (20 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 3سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: روید خان اور قیصر وحید
بہترین کھلاڑی: خالد لطیف (کراچی ڈولفنز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.

28 مارچ 2012
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
123/9 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
127/1 (16.1 اوورز)
شاہ زیب حسن 30(30)
شعیب ملک 5/29 (4 اوورز)
عمران نذیر 76* (47)
محمد سمیع 0/17 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 9 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: آصف الرحمن اور غفار کاظمی
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (سیالکوٹ سٹالینز)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

28 مارچ 2012
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
158 (20 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
124 (17.5 اوورز)
توفیق عمر 76(57)
سہیل تنویر 3/28 (4 اوورز)
اویس ضیاء 55(40)
جنید ضیاء 3/14 (4 اوورز)
لاہور ایگلز نے 34 سکور سے میچ جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: اسلام خان اور خالد محمود
بہترین کھلاڑی: توفیق عمر (لاہور ایگلز)
  • لاہور ایگلز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
  • ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: مظفر محبوب (لاہور ایگلز)

30 مارچ 2012
16:00
سکورکارڈ
لاہور ایگلز
148/8 (20 اوورز)
ب
کراچی ڈالفنز
149/5 (18.1 اوورز)
عمران فرحت 41 (31)
حارث ایاز 2/25 (4 اوورز)
اسد شفیق 58 (47)
مصطفی اقبال 3/26 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احمد شہاب اور ندیم غوری
بہترین کھلاڑی: اسد شفیق (کراچی ڈولفنز)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔.

30 مارچ 2012
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
راولپنڈی ریمز
121/9 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
125/3 (15.3 اوورز)
حماد اعظم 24 (36)
سہیل تنویر 24 (22)
رضا حسن 3/20 (4 اوورز)
عمران نذیر 59 (34)
محمد نواز 2/28 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: سلیم بدر اور شکیل خان
بہترین کھلاڑی: عمران نذیر (سیالکوٹ سٹالینز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
  • ٹوئنٹی/20 اپنے کھیل کا آغاز کیا: عمیر مشتاق (راولپنڈی ریمز)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنلز Finals
      
اے 1 لاہور لائنز 167/7
بی2 کراچی ڈالفنز 170/3
بی 2 کراچی ڈالفنز 167/8
بی 1 سیالکوٹ سٹالینز 170/2
بی1 سیالکوٹ سٹالینز 197/1
اے 2 پشاور پینتھرز 157/8
سیمی فائنلز
31 مارچ 2012 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائنز
167/7 (20 اوورز)
ب
کراچی ڈالفنز
170/3 (19 اوورز)
کاشف صدیق 48 (35)
فراز احمد 2/37 (4 اوورز)
شاہ زیب حسن 57 (28)
عدنان رسول 2/29 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔ (6 گیندیں باقی تھیں)
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا اور شوذب رضا
بہترین کھلاڑی: شاہ زیب حسن (کراچی ڈولفنز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

31 مارچ 2012 (د/ر)
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
197/1 (20 اوورز)
ب
پشاور پینتھرز
157/8 (20 اوورز)
شکیل عنصر 100* (67)
محمد اسلم 1/34 (4 اوورز)
گوہر علی 68 (53)
عبد الرحمٰن 3/17 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 40 سکور سے میچ جیتا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: سلیم بدر اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: شکیل عنصر (سیالکوٹ سٹالینز)
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.
فائنل
1 اپریل 2012 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈالفنز
167/8 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
170/2 (18.5 اوورز)
خالد لطیف 81* (59)
رضا حسن 4/33 (4 اوورز)
شعیب ملک 62* (42)
فراز احمد 1/37 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 8 وکٹ سے میچ جیتا۔ (7 گیندیں باقی تھیں۔)
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (سیالکوٹ سٹالینز)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا.

کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا اور خالد لطیف کی بہترین بلے بازی کی وجہ سے ابتدائی پاور پلے میں بغیر کسی نقصان کے 60 سکور بنا لیے۔ خالد لطیف نے 59 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 81 سکور بنائے۔ اس کے علاوہ شاہ زیب حسن اور اسد شفیق نے بھی عمدہ بلے بازی کی۔

فائنل میچ کو دیکھنے کے لیے راولپنڈی اسٹیڈیم کے اندر 20،000 تماشائی موجود تھے؛ اس کے علاوہ 15،000 کے قریب تماشائی میدان سے باہر تھے، چونکہ میدان میں 15،000 تماشائیوں کی گنجائش تھی اور پہلے ہی کچھا کچھ بھرا ہوا تھا اس لیے باہر کھڑے تماشائیوں کو اندر داخلے کی اجازت نہ مل سکی۔[14][15]

شماریات[ترمیم]

زیادہ سکور بنانے والے کھلاڑی [16]
سکور کھلاڑی ٹیم میچ
243 خالد لطیف کراچی ڈالفنز 5
191 عمران نذیر سیالکوٹ سٹالینز 5
173 حارث سہیل سیالکوٹ سٹالینز 4
110 اسد شفیق کراچی ڈالفنز 5
162 شکیل عنصر سیالکوٹ سٹالینز 5
زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے[17]
وکٹیں کھلاڑی ٹیم میچ
12 رضا حسن سیالکوٹ سٹالینز 5
7 شعیب ملک سیالکوٹ سٹالینز 5
7 فراز احمد کراچی ڈالفنز 5
6 مصطفی اقبال لاہور ایگلز 3
6 انور علی لاہور لائنز 3

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  2. کی تفصیل فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 201112 / میچوں کی تفصیل تحقق من قيمة |url= (معاونت)، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012  [مردہ ربط]
  3. فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011/12 / Grounds، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  4. Faysal Bank سپر 8 ٹی/20 کپ, 2011/12 / دستے، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  5. سپر 8 ٹی/20 کپ / فیصل آباد وولوز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  6. سپر 8 ٹی/20 کپ / پشاور پینتھرز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  7. سپر 8 ٹی/20 کپ / لاہور لائینز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  8. سپر 8 ٹی/20 کپ / کراچی زیبراز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  9. سپر 8 ٹی/20 کپ / سیالکوٹ سٹالینز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  10. سپر 8 ٹی/20 کپ / لاہور ایگلز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  11. سپر 8 ٹی/20 کپ / کراچی ڈولفنز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  12. سپر 8 ٹی/20 کپ / راولپنڈی ریمز کا دستہ، کرک انفو، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  13. محمد سمیع کو سپر 8 ٹی/20 کپ میں شاہد آفریدی کی جگہ کپتان بنایا گیا۔، ڈیلی ٹائمز، 25 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2012 
  14. حسن، سیالکوٹ سٹالینز کا چمکتا ستارہ، کرک انفو، 1 اپریل 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2012 
  15. سیالکوٹ نے ٹی/20 کپ جیتنے کی روابت برقرار رکھی۔، دی نیوز، 1 اپریل 2012، اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2012 
  16. ریکارڈز / فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ ، 2011/12 / Most runs، کرک انفو، 31 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 
  17. ریکارڈز / فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ, 2011/12 / زیادہ وکٹیں، کرک انفو، 31 مارچ 2012، اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]