فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان کا پرچم لاہور
فاتحفیصل آباد وولوز (1 بار)
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
کثیر رنزمصباح الحق، فیصل آباد وولوز، (206)
کثیر وکٹیںاحسان عادل، فیصل آباد وولوز، (12)
2012
2015

فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2013 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ کا تیسرا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل فیصل بینک تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 26 سے 31 مارچ 2013 تک قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں ہوا۔[1] اس ٹورنامنٹ میں کل پندرہ میچ کھیلے گئے۔[2]

فیصل آباد وولوز نے دوسری مرتبہ اس ٹورنامنٹ کا کپ جیتا۔ فیصل آباد وولوز نے دفاعی چیمپئن سیالکوٹ سٹالینز کو فائنل میں شکست دی۔[3] فیصل آباد وولوز نے 2005ء میں پہلا ٹائٹل جیتا۔[4] فیصل آباد ٹیم نے پہلی بار 2013 چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔[3]

مقامات[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں کھیلے گئے۔.

شہر گراؤنڈ گنجائش میچ
لاہور قذافی اسٹیڈیم گنجائش:60,000 15

ٹیمیں[ترمیم]

میچوں کی تفصیل اور نتائج[ترمیم]

تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:30) کے مطابق ہیں۔

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل مآخذ:کرک انفو
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
لاہور لائینز 3 3 0 0 +1.911 6
سیالکوٹ سٹالینز 3 2 1 0 +0.328 4
ملتان ٹائیگرز 3 1 2 0 -1.671 2
ایبٹ آباد فالکنز 3 0 3 0 -0.852 0
26 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
141/8 (20 اوورز)
ب
ملتان ٹائیگرز
143/5 (17.4 اوورز)
ذیشان اشرف 58 (47)
یاسر شاہ 3/29 (4 اوورز)

26 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
162/6 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
118/8 (20 اوورز)
ناصر جمشید 71* (56)
بلاول بھٹی 2/32 (3 اوورز)
بلاول بھٹی 24* (24)
عدنان رسول 3/17 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 44 رنز سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: ساجد آفریدی اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی: ناصر جمشید (لاہور لائینز)

27 مارچ
12:00
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
135/9 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
141/5 (19.2 اوورز)
یاسر حمید 43 (39)
رضا حسن 3/35 (4 اوورز)
شعیب ملک 68 (53)
احمد جمال 2/12 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 5 وکٹ سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اکرم رضا اور طاہر شاہ
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (سیالکوٹ سٹالینز)

27 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
174/4 (20 اوورز)
ب
ملتان ٹائیگرز
127 (19.4 اوورز)
محمد حفیظ 102* (64)
صہیب مقصود 1/22 (4 اوورز)
رمیز عالم 45 (38)
ضیاء الحق 2/20 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 47 سکور سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: ندیم اقبال اور سلیم بدر
بہترین کھلاڑی: محمد حفیظ (لاہور لائینز)

28 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ب
لاہور لائینز
95/7 (17 اوورز)
حماد علی 20 (24)
عدنان رسول 4/21 (4 اوورز)
احمد شہزاد 34 (27)
راشد نواز 4/12 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 3 وکٹ سے میچ جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: آفتاب گیلانی اور اکمل حیات
بہترین کھلاڑی: عدنان رسول (لاہور لائینز)

29 مارچ
10:00
سکورکارڈ
ملتان ٹائیگرز
47/9 (14 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
48/1 (6.3 اوورز)
کاشف نوید 16 (28)
رضا حسن 3/11 (3 اوورز)
شعیب ملک 31* (20)
ذوالفقار بابر 1/18 (3 اوورز)

گروپ بی[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل مآخذ:کرک انفو
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
راولپنڈی ریمز 3 3 0 0 +0.528 6
فیصل آباد وولوز 3 2 1 0 +1.246 4
کراچی ڈولفنز 3 1 2 0 +0.093 2
بہاولپور سٹیگز 3 0 3 0 -2.038 0
26 مارچ
12:00
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
154/4 (20 اوورز)
ب
بہاولپور سٹیگز
91 (20 اوورز)
علی وقاص 39 (41)
فہد مسعود 2/14 (4 اوورز)
حماد طارق 28 (31)
خرم شہزاد 4/20 (4 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 63 رنز سے فتح حاصل کی۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: اکرم رضا اور روید خان
بہترین کھلاڑی: خرم شہزاد (فیصل آباد وولوز)

27 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈولفنز
149 (20 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
157 (20 اوورز)
محمد سمیع 38 (18)
یاسر عرفات 4/28 (3 اوورز)
عمر امین 36 (31)
انور علی 4/32 (4 اوورز)

28 مارچ
12:00
سکورکارڈ
بہاولپور سٹیگز
96 (12.2 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
145/5 (18 اوورز)
کاشف صدیق 45 (20)
حماد اعظم 3/23 (3 اوورز)
نوید ملک 29 (24)
بلال خلجی 3/24 (4 اوورز)

28 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
161/3 (19 اوورز)
ب
کراچی ڈولفنز
157/8 (20 اوورز)
مصباح الحق 85* (47)
اکبر الرحمن 1/31 (4 اوورز)
شاہ زیب حسن 51 (39)
خرم شہزاد 3/24 (4 اوورز)

29 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
143/5 (20 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
143 (20 اوورز)
مصباح الحق 42 (34)
اختر ایوب 2/20 (4 اوورز)
حماد اعظم 66 (35)
سمیع اللہ خان 3/22 (4 اوورز)
میچ برابر اور راولپنڈی ریمز نے زائد اوور میں میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا اور ثاقب خان
بہترین کھلاڑی: حماد اعظم (راولپنڈی ریمز)

29 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈولفنز
146/8 (20 اوورز)
ب
بہاولپور سٹیگز
121/6 (20 اوورز)
فواد عالم 60 (48)
فہد مسعود 4/25 (4 اوورز)
فیصل مبشر 39 (43)
اعظم حسین 2/19 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 25 سکور سے میچ جیتا
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: کمال مرچنٹ اور ضمیر حیدر
بہترین کھلاڑی: فواد عالم (کراچی ڈولفنز)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنلز فائنل
      
اے 1 لاہور لائینز 123 (20 اوور)
بی 2 فیصل آباد وولوز 125/8 (20 اوور)
سیمی فائنل1 فیصل آباد وولوز 158/3 (20 اوور)
سیمی فائنل 2 سیالکوٹ سٹالینز 122 (19.1 اوور)
بی 1 راولپنڈی ریمز 136 (20 اوور)
اے 2 سیالکوٹ سٹالینز 139/8 (20 اوور)

سیمی فائنلز[ترمیم]

30 مارچ
16:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
123 (20 اوورز)
ب
فیصل آباد وولوز
125/8 (20 اوورز)
ناصر جمشید 46 (39)
احسان عادل 3/23 (4 اوور)
خرم شہزاد 27 (30)
محمد حفیظ 3/30 (4 اوور)
فیصل آباد وولوز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 سکور سے میچ جیتا۔
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
بہترین کھلاڑی: احسان عادل (فیصل آباد وولوز)

30 مارچ
20:00 (د/ر)
سکورکارڈ
راولپنڈی ریمز
136 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
139/8 (20 اوورز)
شعیب ملک 44 (35)
عمر امین 3/28 (4 اوور)
سیالکوٹ سٹالینز نے 3 سکور سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (سیالکوٹ سٹالینز)

فائنل[ترمیم]

30 مارچ 2013
19:00 UTC+10 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
158/3 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
122 (19.1 اوورز)
آصف علی 70 (49)
شعیب ملک 1/10 (2 اوور)
شعیب ملک 40 (39)
اسد علی 3/21 (3.1 اوور)
فیصل آباد وولوز نے 36 سکور سے
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: کمال مرچنٹ اور شوذب رضا
بہترین کھلاڑی: آصف علی (فیصل آباد وولوز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2012/13 | کرکٹ خبریں، براہ راست سکور، میچوں کی تفصیل اور شماریات، کرک انفو پر"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2013 
  2. "میچوں کی تفصیل، شیڈول | فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2013 
  3. ^ ا ب "فیصل آباد وولوز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز, final, Lahore Report : فیصل آباد وولوز نے 36 سکور سے میچ اور کپ جیت لیا۔ | کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2013 
  4. "فیصل آباد وولوز عالمی 20:20 چیمپئنز | عالمی 20:20, گریس روڈ رپورٹ | کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2013 

بیرونی روابط[ترمیم]