دلائی لاما پنجم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلائی لاما پنجم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اکتوبر 1617ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اپریل 1682ء (65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما (5  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلائی لاما چہارم  
دلائی لاما ششم  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنف [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تبتی زبان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

پانچویں دلائی لاما 1617ء میں تبت کے دار الحکومت کے ایک وسطی علاقے لہوکا چنگر میں پیدا ہوئے ،چوتھے دلائی لامہ کے نگران اعلیٰ کو کچھ آثار پانچویں دلائی لامہ کے ایک لڑکے میں معلوم ہوئے جس کو دیکھنے کے لیے وہ لہوکا چنگر گیا یہ تمام کارروائی انتہائی خفیہ رکھی گئی مطلوبہ لڑکے کے بارے میں تمام تر چھان بین کے بعد اسے پانچواں دلائی لامہ قرار دے دیا گیا اوراسے نیگونگ لوبسانگ کا نام دیا گیا ،نیگونگ گستاؤ کو بطوردلائی لامہ اس وقت نامزدکیاگیا جب تبت میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی تھی نیگونگ 1645ء میں تبت کے سیاسی رہنما اورروحانی پیشوا کے طور پر سامنے آئے انھوں نے اعلیٰ حکام کا ایک اجلاس طلب کیا جس میں ملکی معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینے کا حکم صادر کیا۔ پانچویں دلائی لامہ ایک عظیم سکالر بھی تھے انھوں نے مختلف موضوعات پرکئی کتابیں لکھی جس میں ان کی شعری مجموعہ جات بھی تھے، انھوں نے 2 تعلیمی ادارے بھی قائم کیے انھوں نے 65 سال کی عمرمیں 1682ء میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/119205319  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. BDRC Resource ID: https://library.bdrc.io/show/bdr:P37
  3. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020