دلائی لاما نہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دلائی لاما نہم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1805ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 مارچ 1815ء (10 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لہاسا ،  پوٹالا محل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
دلائی لاما   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دلائی لاما ہشتم  
دلائی لاما دہم  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نویں دلائی لاما 1805ء میں کھیام کے ایک چھوٹے سے گاؤں وان چوکھر میں پیدا ہوئے۔ انھیں آٹھویں دلائی لامہ کے بعد 1807ء میں دلائی لامہ کے طور پرنامزد کیا گیا 1810ء میں انھیں پوٹلہ پیلس لایا گیا اوران کی تاج پوشی کی گئی اورانہیں لاؤنگ ٹوک گستاؤ کانام دیا گیا لیکن بدقسمتی سے وہ زیادہ عرصہ زندہ رہے اورنو عمری ہی میں وفات پاگئے ان کی عمر وفات کے وقت صرف 19سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عنوان : Histoire des dalaï-lamas