نیشنل بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس
مقامکراچی، پاکستان
مالکنیشنل بینک آف پاکستان
گنجائش1،000
سطحگھاس
افتتاح1998
کرایہ دار
نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم

نیشنل بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس فرسٹ کلاس کرکٹ کرکٹ کا ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ اسٹیڈیم کراچی، پاکستان میں واقع ہے اور نیشنل بینک آف پاکستان کرکٹ ٹیم اور کراچی کرکٹ ٹیموں کا گھر میدان ہے۔

نیشنل بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس is located in کراچی
نیشنل بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس
کراچی کے نقشے میں نیشنل بینک آف پاکستان سپورٹس کمپلیکس کا مقام

اس گراؤنڈ میں 1998 میں فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلنے جانے کا آغاز ہوا اور اس سال صرف ایک ہی میچ منعقد ہوا لیکن 2000 میں تین میچ ہوئے۔ 2005-06 کے سیزن میں اس گراؤنڈ میں میچوں کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ 1998 سے 2012 تک اس گراؤنڈ میں 50 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ، 37 لسٹ اے کرکٹ میچ اور 12 ٹوئنٹی/20 میچ منعقد ہو چکے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]