گل پانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گل پانہ
(پشتو میں: ګل پاڼه)،(اردو میں: گل پانڑہ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 6 ستمبر 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  فارسی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گل پانہ یا گل پانڑہ (پشتو: ګل پاڼه، نقحرگل پاݨہ‎) پاکستان کی مشہور پشتو گلوکارہ اور اداکارہ ہیں۔گل پانڑہ نے متعدد پشتو فلموں میں بطور موسیقار کام کیا ہے۔گل پانہ نے تعلیمی شعبے میں جامعہ پشاور سے سوشل ورک میں ڈگری حاصل کی ہے۔ گل پاڼه کی پیدائش پشاور میں ہوئی۔

ابتدائی زندگی گل پانہ خود کو پشاوری کہتی ہیں اور ان کا اصل نام مہناز ہے۔ [1] [2][3]

وہ بیرون ملک دوروں کے ذریعے بھی موسیقی کے پروگرام کرتی رہیں ہیں، ان کے موسیقی دوروں میں انگلینڈ [4] کے علاوہ افغانستان بھی شامل ہے۔ [5]

کوک اسٹوڈیو[ترمیم]

2015 میں فارسی زبان کے گانے "من آمدم" کو عاطف اسلم کے ساتھ ری مکس کرکے پیش کیا جو بہت مقبول ہوا۔ 2018 میں کوک اسٹوڈیو میں ہی حسن جہانگیر کے سدا بہار گانے "ہوا ہوا" پر ان کا ساتھ دیا۔ [6][7]


پشتو فلمی گانے[ترمیم]

2013 اور 2015[ترمیم]

  • فلم زما ارمان میں ماشاء اللہ ماشاء اللہ
  • فلم نشہ میں زا ببلی ببلی

2016 اور 2017[ترمیم]

  • فلم گل جاناں میں جاناں دی جاناں
  • فلم گل جاناں میں ستا دا عشق بارانونا
  • فلم گل جاناں میں تنہا تنہا
  • گل پانڑہ پشتو موسیقی کی آواز بن چکی ہے ان کا سب سے پہلا گانا زما نادان ملنگا ریلیز ہوا جو آتے ہی مقبولیت کے انتہا کو ہہنچا اس کے بعد انھوں نے کیے پشتو گانوں میں کام کیا جن میں سرفہرست یہ ہیں
  • لال پری رحیم شاہ کے ساتھ
  • پتاسہ رحیم شاہ کے ساتھ
  • مونگ سرہ گلونہ شیندو. شاہ سوارخان کے ساتھ
  • خدایہ جوند بہ سہ رنگی تیریگی شاہ سوار خان کے ساتھ
  • محبت کہ خرسیدلے. رحیم شاہ کے ساتھ ۔۔۔ ا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sher Alam Shinwari (28 December 2019)۔ "Popular Pashto folk singer wins appreciation for a Punjabi song's remake"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  2. "Renowned Pakistani singer wishes Afghan fans on 100th Independence Day of Afghanistan"۔ The Khaama Press News Agency۔ 20 August 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  3. Web Desk (16 February 2020)۔ "Gul Panra looks ethereal in traditional dress: Pictures inside - Entertainment"۔ Geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  4. Web Desk (16 February 2020)۔ "Gul Panra looks gorgeous in traditional outfit: Check out latest pictures - Entertainment"۔ The News International۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  5. Sher Alam Shinwari (12 October 2014)۔ "Rising Pashto artist to launch her singing career in Urdu soon"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  6. "Gul Panra"۔ Radio Sangam۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020 
  7. Vineeta Kumar (3 October 2018)۔ "Opinion: Hassan Jahangir's Performance on Coke Studio is Why Hawa Hawa is The Song For Generations"۔ india.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2020