پنجیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنجیری
Panjeeri
کھانے کا دورمیٹھا
اصلی وطنخطۂ پنجاب، پاکستان کا علاقہ
بنیادی اجزائے ترکیبیWhole-wheat flour، شکّر، گھی، خشک میوے، herbal gums

پنجیری مختلف چیزوں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک طاقتور خوراک ہے۔ پاکستان بالخصوص پنجاب کی سوغات ہے۔

اجزا[ترمیم]

تیاری[ترمیم]

مختلف دالیں جیسے چنا، ماش اور مونگ کو باریک پیس لیا جاتا ہے پھر چار مغز یعنی چار پودوں کے چھلے ہوئے بیج پیس کر ملائے جاتے ہیں حسب منشا شکر یا چینی ملا کر دیسی گھی میں پکایا جاتا ہے لیکن یہ نسخہ حتمی نہیں۔

پنجیری کافی عرصے تک خراب نہیں ہوتی۔ عام طور پر بچے کی پیدائش کے بعد ماں کو جلد صحت مند بنانے کے لیے اسے پنجیری کھلائی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]