سویڈش بحریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بحریہ سویڈن جس کو سویڈش زبان میں مرینین (Marinen) کہا جاتا ہے عسکریہ سویڈن کا بحری جز ہے- یہ سطحی، آبدوزی، بحری جوان اور بروبحری جوانوں پر مشتمل ہے- اس کی بنیاد سات جون ١٥٢٢ عیسوی کو رکھی گئی اور یہ بنیادی طور پر سویڈن کی بحری حدود اور معاشی مفادات کے لیے دفاعی فرائض سر انجام دیتی ہے-