انشائیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو زبان
اردو زبان

یہ مضمون اردو زبان پر مضامین کا تسلسل ہے
اصناف ادب

انشائیہ : انشائیہ کے لغوی معنی "عبارت" کے ہیں۔ انشائیہ نثری ادب کی وہ صنف ہے جو مضمون کی مانند لگتی ہے مگر مضمون سے الگ انداز رکھتی ہے۔ انشائیہ میں انشائیہ نگار آزادانہ طور پر اپنی تحریر پیش کرتاہے، جس میں اس کی شخصیت کا پہلو نظر آتا ہے۔ کسی خاص نتیجہ کے بغیر بات کو ختم کرتا ہے، یعنی نتیجہ کو قاری پر چھوڑ دیتا ہے۔ مشہور انشاء پروازوں میں محمد حسین آزاد، سرسید احمد خان، ابو الکلام آزاد، مرزا فرحت اللہ بیگ، پطرس بخاری، خواجہ حسن نظامی، رشید احمد صدیقی، ابن انشاء وغیرہ مشہور ہیں۔

خصوصیات[ترمیم]

انشائیہ میں یہ خصوصیات پائی جاتی ہیں

  • دلچسپ بیانی
  • قاری کو منطق اور استدلال پر مرعوب کرنا
  • خوشگوار استعجاب
  • تیکھا نظریہ
  • اندازِ غیر رسمی

مشہور انشائیہ نگار[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]