پان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پان

پان مزے کے لیے کھانے کی ایک چیز ہے۔ یہ پان کے سبز پتوں کا لپٹا ہوا ٹکڑا ہوتا ہے جس میں خاص مقدار میں کٹا ہوا چھالیہ، چونا، کتھا، سونف اور اگر دل چاہے تو گلقند بھی شامل ہوتی ہے۔ لپٹے ہوئے پان کو گلوری کہتے ہیں۔ شوقین لوگ اسے منہ میں ڈال کر چباتے رہتے ہیں اور سرخ رنگ کی تھوک جسے پیک کہتے ہیں تھوکتے رہتے ہیں۔

پان کے شوقین بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں پائے جاتے ہیں۔

غیر شوقین حضرات کو نسوار کی طرح پان کا فائدہ معلوم نہیں لیکن وہ اس کی پیک سے عاجز رہتے ہیں کہ اس کی وجہ سے جگہ چگہ گندگی پھیلی ہوتی ہے۔

ثقافت[ترمیم]

پاکستان[ترمیم]

پان کی کھپت ایک طویل عرصے سے پورے پاکستان میں ایک مشہور ثقافتی روایت رہی ہے ، خاص طور پر مہاجر گھرانوں میں ، جہاں دن بھر متعدد پان کھائے جاتے تھے۔

پان چبانے کے باعث پاکستان میں زبانی کینسر کی شرح میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے.

منفی اثرات[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]