جنگ ردانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شام کی فتح کے بعد سلیم نے مصر کی طرف کوچ کی تیاری کی-ادھر مصری فوجیں بھی طومان بے کی سرکردگی میں قاھرہ سے تھوڑے فاصلہ پر ردانیہ میں خیمــہ زن تھیں وہیں 22 جنوری 1517ء کو مقابلہ ہوا۔ اس معرکہ میں بھی توپخانوں کی وجہ س میدان ترکو کے نام رہا۔ اس طرح قاھرہ بھی ترکو کے ہاتھوں میں آگیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔