مذہبی امتیاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مذہبی امتیاز سے مراد کسی بھی معاشرے میں موجود کسی بھی شخص یا گروہ کو اس کے عقائد کی بنا پر یا اس کا ایک خاص عقیدہ نا رکھنے کے سبب لوگوں کا اس کی جانب امتیازی سلوک برتنا ہے۔ خاص کر یہ لفظ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کسی گروہ کو معاشرے میں مذہبی پابندی، ملازمتوں سے بیدخلی اور نفرت جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔ اس کی سب سے شدید صورت ایسی حالت ہے جس میں اقلیتی برادری کے لوگوں کو قتل کیا جاتا ہے اور ان کے ناموس اور مال کو حلال سمجھا جاتا ہے۔

آج بھی ان ممالک میں جہاں باوجود مذہبی آزادی کا پرچار کے جانے کے ایسے شکایت منظرعام پر آتے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔