چاندنی چوک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محلہ
ملک بھارت
ریاستدہلی
ضلعشمالی دہلی
میٹروچاندنی چوک
زبانیں
 • دفتریاردو،ہندی زبان، پنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز110 006
شہری منصوبہ بندی وکالہدہلی بلدیہ شہر

چاندنی چوک بھارت کے شہر دہلی کا قدیم ترین اور مصروف ترین بازار ہے۔ یہ پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن کی قربت میں واقع ہے۔ یہ بھارت کا سب سے بڑا تھوک فروش بازار بھی ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Chandni Chowk"