بھیلو مار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھیلومار
پاکستان کی یونین کونسلیں
برساتی نالہ بھیلو مار

لوگو
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

بھیلو مار (انگریزی: Bhilomar) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے بھیلو مار ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -56 ہے)۔بھیلو مار تلہ گنگ شہر سے جنوب کی سمت میں تقریباً25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، بھیلو مار کے مغرب میں کو ٹیڑہ، شاہ والی چوہل، اچھرکیاں، ڈھوک جھنڈا، پیر شہایل شاہ، گسترال اور چینجی، شمال میں قادر پور، ڈھوک چھب، ڈھوک نو شہری، نگری، ڈھوک شاہ نو از ڈھوک دتیال، ڈھوک کیپٹن اور محمود والا مشرق میں کیولاں، جبکہ جنوب میں مدھوال، کچھرا، پیڑہ واقع ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhilomar"