سلووینیا کے شماریاتی علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلووینیا کے شماریاتی علاقہ جات
Statistical regions of Slovenia
Statistične regije Slovenije (سلووین)
زمرہوحدانی ریاست
مقامجمہوریہ سلووینیا
شمار12 شماریاتی علاقہ جات
آبادیاں45,547 (وسطی ساوا) – 512,675 (وسطی سلووینیا)
علاقے102 مربع میل (260 کلومیٹر2) (وسطی ساوا) - 1,033 مربع میل (2,680 کلومیٹر2) (جنوب مشرقی سلووینیا)
حکومتعلاقہ حکومت, قومی حکومت
ذیلی تقسیماتبلدیہ

سلووینیا کے شماریاتی علاقہ جات (Statistical regions of Slovenia) شماریاتی قانونی اور مقاصد کے لیے 2000ء بنائے جانے والے 12 انتظامی علاقہ جات ہیں۔

فہرست[ترمیم]

شماریاتی علاقہ جات
نام سلووین نام رمز سب سے بڑا شہر
مورا Pomurska SI011 مورسکا سوبوتا
دراوا Podravska SI012 ماریبور
کارنتھیا Koroška SI013 سلووین گرادیتس
ساوینیا Savinjska SI014 تسیلیے
وسطی ساوا Zasavska SI015 تربوولیے
زیریں ساوا Posavska SI016 کرشکو
جنوب مشرقی سلووینیا Jugovzhodna Slovenija SI017 نوو میستو
لیتورال–اندرونی کارنیولا Primorsko-notranjska SI018 پوستوینا
وسطی سلووینیا Osrednjeslovenska SI021 لیوبلیانا
بالائی کارنیولا Gorenjska SI022 کران
گوریتسیا Goriška SI023 نووا گوریتسا
ساحلی–کارست Obalno-kraška SI024 کوپر