کس کس کو پیار کروں (2015 فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کس کس کو پیار کروں
ہدایت کارعباس مستان
پروڈیوسرراؤ حسنین
گنیش جین
رتن جین
تحریرانوکلپ گوسوامی
منظر نویسانوکلپ گوسوامی
دھیرج سرنا
کہانیانوکلپ گوسوامی
ستارےکپل شرما
ارباز خان
ایلی آورام
سمرن کور منڈی
ورون شرما
موسیقیتنیشک بگچی، ڈاکٹر زیوس، جاوید محسن، امجد ندیم، کومیل شایان
سنیماگرافیدلشاد وی اے
ایڈیٹرحسین برما والا
پروڈکشن
کمپنی
یونائیٹڈ سیون
عباس مستان فلم پروڈکشن پرائیوٹ لمیٹڈ
تقسیم کارپوجا انٹرٹینمنٹ اینڈ فلمز لمیٹڈ
ٹریگر ایج
تاریخ نمائش
  • 25 ستمبر 2015ء (2015ء-09-25)
ملکبھارت
زبانہندی

کس کس کو پیار کروں 2015ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی بھارتی رومانوی مزاحیہ فلم ہے جس کی ہدایات عباس مستان نے دی ہیں۔ یہ ایک کناڈا فلم ’’نمبیہولی‘‘ کا ری میک ہے۔ اسٹینڈ اپ کامیڈی سے اپنی پہچان بنانے والے کپل شرما اس فلم سے اپنے فلمی سفر کی شروعات کر رہے ہیں۔ فلم کے دیگر ستاروں میں ارباز خان، امریتا پوری، سمرن کور منڈی، [1] ایلی آورام، ورون شرما، سپریا پاٹھک، شرت سکسینا، منوج جوشی اور جونی لیور کی صاحب زادی جیمی لیور شامل ہیں۔ اگرچہ بالی ووڈ میں کپل شرما کے کیریئر کا آغاز یاش راج بینر کے تحت بننے والی فلم بینک چور سے ہونا تھا، تاہم انھیں اس فلم سے نکال دیا گیا۔[2]

فلم کی موسیقی تنیشک بگچی، ڈاکٹر زیوس، جاوید محسن اور امجد ندیم نے ترتیب دی ہے۔ فلم کا پہلا پوسٹر 11 اگست 2015ء کو جاری کیا گیا۔[3] جبکہ مکمل فلم 25 ستمبر 2015ء کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

اداکار[ترمیم]

گیت[ترمیم]

کس کس کو پیار کروں
فلمی گیت آواز: جاوید محسن، امجد ندیم، ڈاکٹر زیوس، کومیل شایان، تنیشک بگچی
صنففلمی گیت
طوالت36:29
زبانہندی
لیبلزی میوزک کمپنی

کس کس کو پیار کروں کے فلمی گیتوں کی موسیقی جاوید محسن، امجد ندیم، ڈاکٹر زیوس، کومیل شایان اور تنیشک بگچی نے ترتیب دی ہے۔ موسیقی کے حقوق’’زی میوزک کمپنی‘‘ نے حاصل کیے۔ گانوں کا مکمل آڈیو البم 4 ستمبر 2015 کو جاری کیا گیا۔

نمبر.عنوانبولموسیقیگلوکارطوالت
1."ڈی جے بجے گا تو پپو ناچے گا"شبیر احمد، کومیل شایانکومیل شایان، جاوید محسنساجد-واجد، ریتو پاتھک، شلمالی کھولگیڈ، ریپ: دانش صابری04:29
2."جگنی پی کے ٹائٹ ہے (ورژن 1)"  دیویا کمار، کانیکا کپور04:54
3."سمندر میں، کنارہ تُو"عرفات محمودتنیشک بگچیشریا گھوشال، جوبن نوٹیال05:24
4."بم بم"  کپل شرما، کور بی، ڈاکٹر زیوس04:05
5."بلی کاٹ گئی"  راجویر سنگھ، اکا، ڈاکٹر زیوس04:07
6."ہم تو یارو لٹک گئے"  کپل شرما، کندن پانڈے01:32
7."بلی کاٹ گئی (ری مکس)"  راجویر سنگھ03:27
8."بم بم (ری مکس)"  کپل شرما، ڈاکٹر زیوس، کور بی03:34
9."جگنی پی کے ٹائٹ ہے (ورژن 2)"  دیویا کمار، اکریتی کاکڑ، سکرتی کاکڑ04:57
کل طوالت:36:29

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Simran Kaur Mundi: I felt a glimpse of Shah Rukh Khan in Kapil Sharma"۔ Glamsham۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2015 
  2. "Kapil Sharma: 6 roles he should play. Kundan Pandey will play a cop and great comedian in this movie.His role is based on singham.He also collaborate a song with shreya and kapil."۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ نومبر 2014۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2014 
  3. "KIS KISKO PYAAR KAROON poster: Kapil Sharma caught between beauties!"۔ Glamsham۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Abbas-Mustan