پاک کلچر سوسائٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاک کلچر سوسائٹی، اپریل 1955ء میں سکھر، سندھ میں قائم کی گئی۔ ڈپٹی کلکٹر سکھر آفتاب احمد خان پہلے چیئر مین اور آفاق صدیقی پہلے سیکریٹری مقرر ہوئے۔ دو سال کے بعد سوسائٹی کا نام تبدیل کرکے "لطیف اکیڈمی" رکھا گیا۔۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص211