انجنیئرنگ کالج سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انجینئری کالج، سکھر سندھ میں واقع ایک انجینئری کالج ہے جومسٹر چودھری نے 1924ء میں سول کورٹ سکھر کی عمارت کے نیچے قائم کیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص188
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔