لکھومل گوپالداس کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لکھومل گوپالداس کلب سکھر سندھ میں واقع ایک کلب ہے جسے یہاں کے مقامی ہندو افراد نے 1936ء میں تعمیر کروایا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد اس عمارت میں سرکاری دفتر قائم کیا گیا۔ اب کسٹوڈین کا دفتر ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 191