زنانہ مشن ہسپتال سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زنانہ مشن ہسپتال سکھر سندھ میں واقع ایک ہسپتال ہے جس میں عورتوں کا علاج ہوتا ہے۔ اس ہسپتال کا نام الیگزیندرا ہے۔ یہ ہسپتال چرچ آف الگلینڈ کے زیر سایہ ہے اور اس کی بنیاد 1888ء میں رکھی گئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص 170