جورج ہرب سوئفٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جورج ہرب سوئفٹ
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1 جولا‎ئی 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 23 ستمبر 2014ء (88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت آئی بی ایم   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جورج ہرب سوئفٹ امریکی ریاضی دان تھا جو 1 جولائی 1926 کو شمالی ڈکوٹا کے شہر مائےناٹ میں پیدا ہوا۔ 1956ء میں اس نے آئی بی ایم میں ملازمت شروع کی اور 32 سالوں تک وہاں کام کیا[1] ۔ 23 ستمبر 2014ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "DR. GEORGE HERBERT SWIFT, JR"۔ columbian.com۔ October 5, 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]

ریاضیاتی انساب کے منصوبے پر جورج ہرب سوئفٹ

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔